
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر ہو یا محبوب دل و دماغ اپنے قابو میں رکھنا چاہتے ہیں تو اس عمل کا سہارا لیں اور معجزہ دیکھیں۔ میں یہ عمل ہر بار / ہر ہفتے دیتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو اس کا رزلٹ ہے وہ میں نے بڑے بڑے وظیفوں میں نہیں دیکھا اور یہ اتنا آسان ہے اتنا آسان ہے اتنا آسان ہے کہ اگر یہ بھی عمل آپ نہ کر پائے اور اس عمل سے بھی آپ اپنے محبوب کو قابو میں نہ کر پائے ، اس کو اپنی مٹھی میں نہ کر پائے ، اس پر اپنا غلبہ نہ رکھ پائے تو مجھے نہیں لگتا کہ پھر کسی اور عمل سے آپ کا کام ہوتا ہے۔ تو اس لیے انتہائی احتمام کے ساتھ اس عمل کو کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں یہ پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔
یہ محبت کو بڑھانے کے لئے آتا ہے۔ کسی کے دل میں ہم چاہتے ہیں ہماری محبت الفت پیار بڑھے تو یہ عمل کریں۔ آپ کے پاس دو ٹائم ہیں ایک صبح کا ٹائم ہے ایک رات کا ٹائم ہے۔ فجر سے لے کے مغرب تک آپ نے " یا ودود " پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد سے لے کر رات سوتے تک " یا قابض " پڑھنا ہے۔ جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں ضرور پڑھیں لیکن 1100 کا عدد پورا ضرور کرنا ہے۔
جب یہ عمل پڑھیں اس سے پہلے اور آخر میں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ محبوب ایسی محبت کرے گا اور ایسا مٹھی میں آئے گا کہ وہ اپنے والدین کو راضی کر کے آپ کے گھر رشتے کے لیے بھیج دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





