رمضان کے وظائفوظائف

Do this wazifa Jumerat On 19 Ramadan 2025-Mufti Bilal Qadri

19 رمضان المبارک بروز جمعرات بس یہ تسبیح پڑھ لو۔ ذاتی مکان ، گاڑی کے مالک ہو جاؤ گے۔ کروڑپتی بن جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

19 رمضان المبارک بروز جمعرات بس یہ تسبیح پڑھ لو۔ ذاتی مکان ، گاڑی کے مالک ہو جاؤ گے۔ کروڑپتی بن جاؤ گے۔ بہت سارے لوگوں کے مجھے اس حوالے سے سوالات آتے ہیں کہ مفتی صاحب ذاتی گھر کے لیے کوئی عمل دے دیجئے ، ذاتی مکان کے لیے کوئی عمل دے دیجئے ہم نے پلاٹ بھی لیا ہوا ہے اب گھر بنا نہیں پا رہے یا ہم گھر لینا چاہتے ہیں لیکن لے نہیں پا رہے۔ کوئی آسان ساعمل بتلا دیں تو آج کا یہ عمل رمضان المبارک کا جمعرات کے دن اور 19 رمضان المبارک کا وظیفہ ہے۔ یہ عمل آپ کو ذاتی چیز کے لیے کام آئے گا۔ آپ ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں / مکان لینا چاہتے ہیں / پلاٹ لینا چاہتے ہیں / گاڑی لینا چاہتے ہیں / کچھ بھی لینا چاہتے ہیں تو آپ نے 19 رمضان المبارک بروز جمعرات یہ عمل لازمی کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انیس رمضان المبارک کا عمل اس عمل کو رمضان کی کسی بھی رات کو کیا جا سکتا ہے یعنی کسی دن میں کسی رات میں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کوئی اس میں مسئلہ نہیں ہے کہ لازمی اسی جمعرات آپ نے کرنا ہے کسی بھی دن کر سکتے ہیں ، کسی بھی رات کر سکتے ہیں کسی بھی جمعرات اس عمل کو کیا جا سکتا ہے کون سا عمل ہے وہ دیکھ لیجئے پھر میں آپ کو تفصیل بتلاتا ہوں۔

اللھم اغفرلی وارحمنی وعافنی وارزقنی واھدنی

اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ جمعرات والے دن سحری کے بعد سے افطاری تک کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے زیادہ سے زیادہ جتنی مرتبہ بھی پڑھیں وہ بھی آپ کے لیے کم ہے کیونکہ اس کے فائدے اتنے زیادہ ہیں کہ آپ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ بس شروع میں آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پھر افطاری کے وقت گیارہ مرتبہ درود شریف ضرور پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے جو بھی آپ کی خواہش ہے ، ضرورت ہے اس کو مانگیں سب کچھ نصیب ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad