
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سال کی تین سب سے عظیم راتیں۔ پہلی رات 27 رجب شبِ معراج ، دوسری رات پندراں شعبان المعظم شبِ برات ، تیسری رات رمضان المبارک کی ستائیسویں شب شبِ قدر یہ اسمِ اعظم لازمی پڑھ لیا کرو کیونکہ اس اسمِ اعظم میں ہر وہ دعا موجود ہے جس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ اس کے بعد مانگی ہوئی ہر ایک دعا کو اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ کوشش کریں کہ ہر رات میں آپ نے کم از کم 21 مرتبہ اس اسمِ اعظم کو ضرور پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اسمِ اعظم
اس اسمِ اعظم کو پڑھنے کے بعد کچھ بھی مانگیں ، اولاد مانگیں ، دولت مانگیں ، رزق مانگیں ، گھر مانگیں ، شادی مانگیں ، محبت مانگیں مثلاً جو آپ مانگنا چاہتے ہیں مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس اسمِ اعظم کی برکت سے عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




