رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan mein dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام یاد کر لو!! افطاری ان شاء اللہ بعد میں ہوگی۔ دولت پہلے آپ کے ہاتھوں میں پہنچ جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام یاد کر لو !!! افطاری ان شاء اللہ بعد میں ہوگی۔ دولت پہلے آپ کے ہاتھوں میں پہنچ جائے گی۔ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام آپ نے دن بھر میں پڑھنے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو پڑھ سکتی ہیں وہ لوگ جن کو رزق و روزی کی کمی کا سامنا ہے وہ پڑھ سکتے ہیں ، وہ لوگ جو محتاجی کے اندر ہیں وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ ہمارے کاروبار میں برکت ہو۔ وہ لوگ جو چاہتے ہیں ہمارے گھروں میں برکت ہو جو چاہتے ہیں ہمارے مال میں برکت ہو۔ وہ لوگ جو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں بے حساب عطا فرمائے تو یہ عمل ان لوگوں کے لئے ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بس کرنا آپ نے یہ ہے کہ صبح جس وقت اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یاحنان یامنان

چلتے پھرتے یہ نام پڑھتے رہیں زبان سے پڑھیں دل سے پڑھیں جیسے آپ کو آسانی ہو آپ اُتنا پڑھیں ان شاء اللہ اس اسمِ اعظم کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو دولت اور رزق سے اتنا نوازے گا کہ پھر کبھی کوئی عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ دولت مند امیر ہو جاؤ گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad