
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رزق و روزی سے تنگ ہیں۔ کاروبار ٹھپ ہو گیا ہے صرف گیارہ دنوں میں اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کریں گے ، اللہ تعالیٰ آپ کو امیر کریں گے ، اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کر دیں گے ، اللہ تعالیٰ آپ کو اچھے سے اچھا بہترین من پسند روزگار نصیب فرما دیں گے ، اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی عطا فرما دیں گے ، اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرما دے گا اور انشاءاللہ اس عمل کے بعد آپ یہ بات ساری زندگی اپنی زبان سے نہیں بولیں گے کہ مجھے رزق روزی کی تنگی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صرف گیارہ دن عصر کے بعد ایک قرآن پاک کی سورت پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور ایک گلاس اپنے پاس پانی کا رکھنا ہے۔
یہ سورت آپ نے عصر کے بعد روزانہ پڑھنی ہے بغیر کسی سے بات کلام کیے یعنی نماز پڑھیں پھر کوشش کریں وہیں بیٹھ کر یہ سورت پڑھ لیں۔ پڑھنے کے بعد پانی پہ دم کریں۔ پانی پیئیں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ایسی برکتیں کر دے گا کہ صرف آپ نہیں لوگ بھی آپ کی برکتیں دے کر حیران و پریشان ہو جائیں گے تو ضرور عمل کیجیے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





