
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن کی خاص دعائیں۔ حل المشکلات ایک تسبیح پڑھیں۔ زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔ جمعرات کا دن بڑا اہم دن ہوتا ہے اور اسلام میں جمعرات ہے جمعہ ہے اس کی خاص اہمیت ہے اور یہ جو آج دعائیں آپ کے سامنے بتانے جا رہا ہوں ان کو حل المشکلات کہا جاتا ہے یعنی آپ کی کوئی بھی مشکل ہے ، پریشانی ہے ، تنگی ہے ، تنگ دستی ہے کاروبار کے حوالے سے ہے ، گھر بار کے حوالے سے ہے ، بچوں کے حوالے سے ہے۔ ان دُعاؤں سے وہ مشکلیں آپ کی حل ہوتی ہیں۔ وہ پریشانیاں ختم ہوتی ہیں اور آنے والی زندگی خوشیوں سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔ اب ایک تو یہ ہے کہ آپ پورے دن میں ایک ایک تسبیح پڑھیں لیکن سب سے بہترین جو جمعرات کے دن کا ٹائم ہوتا ہے وہ عصر سے مغرب کا ٹائم ہوتا ہے تو کوشش کریں عصر کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد یہ چند ایک دعائیں ہیں بس ہر دعا کی ایک ایک تسبیح آپ نے پڑھ لینی ہے لیکن اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ ہر دعا سے پہلے اور ہر دعا کے بعد یعنی ایک دعا پڑھی اس سے پہلے اور آخر میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پہلی دعا آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے پھر دوسری آیت پڑھنی ہے سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد یہ تیسری پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھنے کے بعد اب یہ چوتھی پڑھنی ہے۔
یہ ایک تسبیح پڑھیں اور پھر یہ پانچویں دعا پڑھیں۔
چاہے ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ایک نشیست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر یہ دعائیں پڑھیں۔ اگر ناپاک ہیں تو پھر اگلی جمعرات پڑھ لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT









