رزق کے وظائفوظائف

Croreapti hone ka khas Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

دولت ، پیسہ ، کاروبار ، اچھے بڑے گھر کے لئے خاص دعا اور اسمِ اعظم دنوں میں کروڑپتی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، پیسہ ، کاروبار ، اچھے بڑے گھر کے لئے خاص دعا اور اسمِ اعظم۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ اس دعا کے صدقے ، اس عمل کے صدقے ، اس وظیفے کے صدقے گھر چاہیے ، اولاد چاہیے ، مال چاہیے ، کاروبار چاہیے جو کچھ آپ چاہتے ہیں وہ اس وظیفے سے ملتا ہے۔ یہ وظیفہ جن لوگوں نے پڑھا ہے وہ لوگ خود بتلاتے ہیں کہ ہم نے جب سے اس پر عمل کرنا شروع کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے نصیبوں کے بند تالے کھولنا شروع کر دیئے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی بے حساب رزق  ، بے تحاشہ دولت ملے ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس پیسہ ہی پیسہ / مال ہی مال ہو ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک اچھا بڑا گھر آپ کے نصیب میں ہو جائے تو آپ نے یہ والا عمل شروع کر دینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں بس جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ

تو اس استغفار کے صدقے سب کچھ ملتا ہے پڑھنا شروع کر دیجئے اور اپنی جھولیوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کی نعمتوں سے ، اس کی رحمتوں سے ، اس کی برکتوں سے بھرنا شروع کر دیجئے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad