
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
وسعتِ رزق کی خاص دعا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ جو اس دعا کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ایسے ذریعے سے روزی عطا فرمائے گا کہ اس کے وہم و گُمان میں بھی نہیں ہوگا تو آج رزق روزی کے حوالے سے بہت سارے مسائل ہیں ، پریشانیاں ہیں ، گھر میں بےبرکتیاں ہیں ، روزگار نہیں ہے ، کاروبار نہیں چل رہا ، تراں تراں کے مسائل ہیں تو ان کا واحد حل یہی ہے کہ یہ والا عمل آپ کرنا شروع کر دیجئے۔ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے لیکن سب سے بہترین وقت اس کا فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہے۔ دوسرا وقت اس کا فجر کے بعد سے سورج نکلنے سے پہلے اور تیسرا وقت اس کا عشراق کی نماز کے بعد ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کیجئے گا ایک تسبیح صبح پڑھ لیں ، ایک تسبیح مغرب کے بعد عشاء کے بعد یا رات سوتے وقت نماز کے اندر پڑھ لیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ایک تسبیح صبح اور ایک تسبیح شام کو پڑھیں۔ ان شاء اللہ ایسی ایسی جگہ سے روزی ملے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





