رزق کے وظائفوظائف

Sirf Bawazu rehna ha beshumar rizq milayga-Mufti Bilal Qadri

بےبہا رزق، دولت آپ کی منتظر نہ کوئی وظیفہ نہ کوئی عمل۔ بس یہ کام کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بے بہا رزق ، دولت آپ کی منتظر نہ کوئی وظیفہ ، نہ کوئی عمل ، نہ کوئی چلہ ، نہ کوئی تعویز بس یہ کام آپ نے کرنا ہے۔ کوئی تنگی ہے/ پریشانی ہے رزق کی ہے ، کاروبار کی ہے ، مال کی ہے ، پیسوں کی ہے ، گھر کی ہے جس کی بھی ہے بس آپ نے یہ عمل شروع کر لینا ہے اور پھر آپ نے برکتیں اپنی آنکھوں سے دیکھنی ہیں۔ آپ عمل سن کے خوش ہو جائیں گے اور جس دن سے جس وقت سے یہ شروع کریں گے وہ اپنی ڈائیری میں لکھ لیں اور خود بتائیے گا چند دن بعد کہ کتنی برکتیں ہوئی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف میں نے جیسے آپ کو بتایا نہ وظیفہ ہے ، نہ کوئی عمل ہے ، نہ کوئی تعویز ہے ، نہ چلا ہے پھر ہے کیا ایسی کیا چیز ہے جو آپ کے رزق میں ، روزی میں اضافہ کر دے گی۔ سرکارِ دو عالم ﷺ کے پاس ایک شخص آیا کہ یا رسول اللہ ﷺ رزق ، روزی کی بہت زیادہ تنگی ہو گئی ہے کوئی عمل بتلا دیں ، کوئی وظیفہ بتلا دیں تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ ” باوضو رہا کرو اللہ تمہارے رزق و روزی میں برکت عطا فرما دے گا "۔ وہ شخص کچھ دن بعد آیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بڑی برکتیں عطا کی ہیں۔ بہت نوازا ہے اب نہ کوئی آپ نے وظیفہ کرنا ہے نہ کوئی چلا کرنا ہے نہ کوئی تعویز کرنا ہے کچھ بھی نہیں کرنا بس اتنا کرنا ہے کہ جس وقت آپ کا وضو ٹوٹ جائے آپ دوبارہ وضو کریں۔ واشروم جا رہے ہیں باہر نکلیں دوبارہ سے وضو کر لیں۔

یہ نوٹ کر لیں کہ جس دن سے آپ باوضو رہنا شروع ہو گئے ان شاء اللہ اس دن سے آپ دیکھیے گا کہ آپ کی تقدیر بدلنا شروع ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad