محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko manane ka mujarab amal-Mufti Bilal Qadri

ناراض محبوب کو منانے کا خاص مجرب عمل۔ جتنا پڑھیں گے اتنا محبوب تڑپے گا۔ اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً انبلاک کر دے گا۔ اگر بات نہیں کر رہا تو خود بات کرنا شروع کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ناراض محبوب کو منانے کا خاص مجرب عمل۔ جتنا پڑھیں گے اتنا محبوب تڑپے گا اور اگر اس نے بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً ان بلاک کر دے گا۔ اگر وہ بات نہیں کر رہا خود بات کرنا شروع کرے گا۔ یہ بڑا ہی پاورفل عمل ہے اور وظیفہ ہے تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اچھا یہ آپ نے دن میں کم از کم مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سات ، گیارہ یا زیادہ سے زیادہ اکیس دن آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس میں ڈبل اسمِ اعظم آرہا ہے اور اتنا پاورفل ہے کہ تصویر پر دم کرتے جائیں اور رزلٹ دیکھتے جائیں۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad