
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
مٹی کو سونا بنا دینے والا طاقتور وظیفہ نصیبوں کے بند تالے کھل جائیں گے۔ صرف صبح صبح 41 مرتبہ آپ نے یہ پڑھ لینا ہے اور یہ پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے باوضو حالت کے اندر پڑھنا ہے۔ 11 دن لگتار پڑھنا ہے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے یعنی صبح آپ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں لیکن سب سے بہترین جو اس کا وقت ہے وہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت ہے یعنی فجر کی اذان ہو جائے اور نماز ہو جائے اس درمیان ہم نے صرف 41 مرتبہ پڑھنا ہے تو اگر اس ٹائم آپ پڑھ لیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کے نصیبوں کے ایسے تالے کھلیں گے کہ پھر دنیا آپ کے نصیبوں پر رشک کرے گی اور اس کی برکت سے آپ کی نصیبوں کے بند تالے ہمیشہ کے لیے کھل جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پہلا ٹائم میں نے بتا دیا فجر کی اذان اور نماز کے درمیان اور دوسرا ٹائم جو ہے وہ فجر کے بعد یعنی سورج نکلنے سے پہلے پہلے کم از کم گیارہ دن لازمی پڑھئے گا۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے صرف 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور صرف گیارہ دن پڑھ لیں۔ نصیبوں کے ایسے ستارے چمکیں گے۔ قسمت ایسی چمکے گی کہ سورج سے تیز آپ کے ان شاء اللہ نصیب ہو جائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





