محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy rabta bahaal karne ka isme azam-Mufti Bilal Qadri

اب ہوگا!!! محبوب سے فوراً رابطہ بحال۔ اس اسمِ اعظم کی طاقت جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اب ہوگا محبوب سے فوراً رابطہ بحال اس اسمِ اعظم کی طاقت سے جاگتی آنکھوں سے آپ نے خود دیکھنا ہے ایسا معجزہ ہوگا کہ زندگی میں آپ نے وہ معجزہ کبھی نہیں دیکھا ہو گا۔ یہ دو وظائف کا مجموعہ ہے اور جو ان کو جتنا بھی پڑھتا ہے محبوب نے اگر بلاک کیا ہوا ہے جتنے بھی مسائل ہیں۔ آپ کا نمبر بلاک کر دیا ہے وٹس ایپ کے اوپر بلاک کر دیا ہے بات نہیں ہو پا رہی۔ جیسے مجھے بہت سارے کہتے ہیں پتہ ہی نہیں ہے چھے مہینے پہلے بات ہوئی تھی اتنا بھی ہمیں نہیں پتا کہ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں تو جو اس عمل کو کرتے ہیں ان کا خود ہی رابطہ بحال ہو جاتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ابھی سے شروع کرنا ہے۔ تین دن ، سات دن اور گیارہ دن کریں بس تین دن سے کم نہیں اور گیارہ دن سے زیادہ نہیں کرنا اور ریزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ نے دیکھنے ہیں۔ چاہے سالوں ہو گئے ہیں کہ اس نے بلاک کیا ہے۔ دور چلا گیا ہے ،ملک میں نہیں ہے ، سات سمندر پار بھی ہے تو اس عمل کے بعد آپ کے پاس آجائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے اور جیسے میں نے بتایا تھا کہ دو اسمِ اعظم کا مجموعہ ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان تین دن سے گیارہ دن تک پڑھیں گے۔ تین دن پڑھیں ، پانچ دن پڑھ سکتے ہیں ، سات دن پڑھ سکتے ہیں ، نو دن پڑھ سکتے ہیں ، گیارہ دن پڑھ سکتے ہیں یعنی جب آپ کو لگے آپ کو فائدہ حاصل ہو گیا تو آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہی گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

اللہ الصمد بحق ھو الرحمٰن الرحیم

خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں بھی خواتین یہ عمل کر سکتی ہیں۔ جب تین سو 300 مرتبہ پڑھ اس عمل کو کر چکیں گے اس کے بعد آپ نے صرف گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا خب فلاں ” پڑھنا ہے یہ بڑے طاقت والے لفظ ہیں جس کو میں نے یہ لفظ دیے ہیں اس کو ہنڈرڈ پرسنٹ فائدہ ہوا ہے۔  ہر عمل کے ساتھ آخر میں گیارہ مرتبہ اس کو پڑھیں پڑھ کر پھر آپ نے دعا کرنی ہے اور دعا کے بعد آپ نے مانگنا ہے جس کو مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب کے اندر لکھ دیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad