
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک سب سے بہترین یہ دعا پڑھا کریں۔ دولت ، رزق ، مال ، اولاد جو بھی چاہیے یہ دعا پڑھا کریں یہ دعا تمام انبیاء کی بہترین دعا ہے یعنی تمام انبیاء نے یہ دعا پڑھی ہے اور ہر نبی کی یہ بہترین دعا ہے اور اس دعا کو یومِ عرفہ کو پڑھا جاتا ہے جو سال کا سب سے بڑا اور عظیم دن ہے۔ اس دعا کی اتنی طاقت ہے کہ اس دعا کو پڑھ کے مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ جھولیاں بھرتا چلا جائے گا۔ آپ کو لگتا ہے یار یہ چیز ناممکن ہے یہ نہیں ہو سکتا وہ نہیں ہو سکتا اس طرح نہیں ہو سکتا تو اس دعا کو پڑھیں مانگیں پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ پر کتنا کرم کرتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر جمعہ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ تین سے سات تسبیح اس کی پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کیجئے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو اپنی نعمتوں سے ، اپنی رحمتوں سے بھر دے گا۔ رزق چاہیے ، دولت چاہیے ، پیسہ چاہیے ، گھر / گاڑی چاہیے سب کچھ نصیب ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





