
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب روٹھ چُکا ہے بلاک کر دیا ہے۔ رات سونے سے پہلے یہ عمل کریں۔ صبح موبائل پر محبوب کی کال آتی ہوئی آپ کو نظر آئے گی۔ اگر آپ نے موبائل کی رِنگ ٹون لگائی ہوئی ہے تو رات کو ہی آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اس کی کال آئی ہے لیکن اگر آپ نے موبائل کی رِنگ ٹون سائلنٹ لگائی ہوئی ہے تو آپ صبح جب اُٹھیں گے۔ اپنے موبائل کو اُٹھا کے دیکھیں گے تو آپ کو اس کی کال لگی ہوئی نظر آئے گی کہ آپ کے محبوب کی آپ کو کتنی کالز آ چکی ہیں اور جس نام سے آپ نے نمبر محفوظ کیا ہوا ہے اس نام کو کھول کر آپ نے رات کو یہ وظیفہ پڑھ کر سونا ہے۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن عمل کرنا ہے۔ اکتالیس دن سے زیادہ آپ نے اس عمل کو نہیں کرنا ان شاء اللہ معاملات پہلے ہی سات دن کے اندر آپ کو ٹھیک ہوتے ہوئے نظر آ جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ خاص اُن لوگوں کے لیے ہے کہ جن کی محبت اُن سے روٹھ چُکی ہے۔ جس نے اس کو بلاک کر دیا اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پہ لیٹیں۔ بلکل سیدھا لیٹیں لیٹنے کے بعد اپنے موبائل میں اپنے محبوب کا نمبر نکالیں جس نام سے آپ نے موبائل میں محفوظ کیا ہوا ہے۔ اس نمبر کو سامنے رکھیں نام بھی نظر آ رہا ہو اور اس کا نمبر بھی نظر آ رہا ہو اس کے بعد آپ نے اس کو دیکھنا ہے۔ آپ نے 3 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
یہ پڑھنا ہے محبوب کے ساتھ آپ کے سب مسائل ختم ہو جائیں گے۔ رابطہ بحال ہوگا اس کے دل میں آپ کی محبت بڑھے گی۔ وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ ترتیب آپ کو بتا دی ہے کہ کیسے اس وظیفے کو پڑھنا ہے ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





