محبت کے وظائفوظائف

Apni manpasand jagah shadi krny k leay yea wazifa kren-Mufti Bilal Qadri

اب ہوگی آپکی من پسند شادی وہ بھی فٹا فٹ! آج سے یہ عمل شروع کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اب ہوگی آپ کی من پسند شادی اور وہ بھی فٹا فٹ! آج سے اور ابھی سے یہ عمل آپ نے شروع کرنا ہے شادی کے حوالے سے مجھے بہت زیادہ کالز میسیجز آتے ہیں محبت کے حوالے سے تو آتے ہی آتے ہیں لیکن جو  شادی کرنا چاہتے ہیں کہیں بھی ہو جائے وہ بھی بہت زیادہ لوگ ہیں بہت ساری ہماری بہنیں ہیں کہ کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میرے سر پر سفیدی چاندی آ چکی ہے لیکن رشتوں کی کوئی صورتحال نہیں بن رہی۔ عمر بھی 40 سے زیادہ ہو گئی ہے  کوئی ایسا کوئی عمل بتا دیں کہ شادی ہو جائے صرف شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ صرف پڑھیں لیکن اگر کسی خاص جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے ایک کاغذ لینا ہے اس پر اپنا اور اپنے محبوب کا نام لکھ کر اس کا تعویز بنا کر گلے میں پہن لینا ہے۔ بازوں میں پہن لیں یا اپنے پاس رکھ لیں اور پھر رزلٹ دیکھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک کاغذ لینا ہے اس پر اپنا اور محبوب کا نام لکھنا ہے اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد یہ دونوں ٹائم ہیں فجر کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھیں اس کے بعد فوری طور پر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ ماشاءاللہ لاقوۃ الا بااللہ

یہ وظیفہ آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کے دونوں ہاتھوں پہ دم کریں۔ ہاتھ اپنے جسم پر پھیر لیں اگر آپ کسی خاص جگہ پہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس وظیفے کو پورا کر کے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں پر اپنا نام اور دوسرے فلاں پر محبوب کا نام لینا ہے اور اس کے بعد رزلٹ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ بڑا ہی با کمال ، آسان سا وظیفہ ہے اس کی وجہ سے شادی کی ہر بندش اللہ تعالیٰ دور فرما دیتے ہیں تو جیسے ہی بندش دور ہوگی فٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال بن جائے گی۔ اس کو کچھ عرصہ لگاتار کرتے رہیں کوئی مخصوص دن نہیں ہیں جتنے دن چاہیں پڑھ لیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad