
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جُڑواں بیٹوں کے لیے خاص اسمِ اعظم۔ الحمدللہ جو بھی پوزیٹیو ریسپانس آ رہے ہیں۔ اگر ہر ویڈیو میں 3 کمنٹ پڑھو تب بھی ختم نہیں ہوں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو بھی عمل دیا جاتا ہے وہ نیک نیتی سے دیا جاتا ہے کہ اس سے آپ لوگوں کے مسائل حل ہوں آپ کو فائدہ پہنچے تو جو لوگ عمل کر رہے ہیں ان کو فائدہ ہو رہا ہے اور جو عمل نہیں کر رہے شاید ان کے نصیب میں ابھی یہ سب نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کو بھی جڑواں بیٹے نصیب ہوں تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور ایک بات ذہن میں رکھنی ہے کہ جن کو بھی پریگننسی ہو جائے وہ 03009280777 نمبر پر رابطہ ضرور کیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے روزانہ آپ نے 414 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ اس عدد سے نہ کم پڑھنا ہے اور نہ ہی زیادہ پڑھنا ہے۔ جتنا اس بات کا خیال رکھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ بس چالیس دن 414 مرتبہ روزانہ اس عمل کو کر لیں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ ایک نشست میں بیٹھ کر پڑھ لیں تاکہ 414 مرتبہ سے کم یا زیادہ نہ ہو۔ خواتین جن دنوں میں پاک نہیں ہیں ان دنوں کوشش کریں کہ یہ والا وظیفہ 1100 مرتبہ پڑھ لیں۔
یہ صرف ناپاکی کے دنوں میں پڑھنا ہے اور باقی دنوں میں اول و آخر 7 مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ والا وظیفہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کیجیئے گا جب بھی یہ پڑھ لیں دُعا کریں۔ ہاتھ پر دم کر کے اپنے پیٹ پر پھیر لیں۔ ان شاء اللہ جڑواں بیٹے ضرور نصیب ہو جائیں گے۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






