
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
راتوں رات لکھ پتی بن جاؤ۔ رات کو یہ وظیفہ کر کے سو گیا۔ صبح صبح اکاؤنٹ میں لاکھوں روپیہ آگیا۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک سو روپے کا انسان محتاج ہو جاتا ہے یہ زندگی کا ایک حصہ ہے اور یہ پیسہ ایسی چیز ہے کہ یہ گھومتا رہتا ہے بعض لوگ اس کو اچھے طریقے سے سنبھال لیتے ہیں تو وہ ترقی کرتے جاتے ہیں۔ بعض لوگوں کو زندگی میں اپنے ہی فیصلوں سے نقصان ہو جاتا ہے۔ جیسے ایک بھائی تھے جن کا اپنا کاروبار بہت اچھا چل رہا تھا تو انہوں نے ایک کوشش کی کہ تھوڑا سا سائیڈ بزنس شروع کیا جائے جب سائیڈ بزنس شروع کیا تو اس کے اندر ان کو نقصان ہونا شروع ہو گیا نظر لگ گئی کچھ شریر لوگ تھے انہوں نے ان پر جادو تعویز کروا دیئے تو یک دم سے ان کا جو مین بزنس تھا وہ بھی خراب ہوا جو سائیڈ بزنس تھا وہ بھی خراب ہوا تو کہتے ہیں کہ کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا۔ اب کہتے ہیں اتنا پرشان ہوگیا ہوں کہ کچھ سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیا کیا جائے کہ میرے قرض بھی اُتر جائیں۔ اللہ تعالیٰ دولت سے بھی نواز دے پہلے جیسا میرا بینک بیلنس ہو جائے تو میں نے یہ والا وظیفہ ان کے ساتھ شیئر کیا تھا اب کہتے ہیں کہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد میرا نقصان بھی پورا ہو گیا اور اب میری دولت میں دن بہ دن اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے تو آپ بھی یہ وظیفہ کریں اگر اس بھائی کو فائدہ ہو سکتا ہے تو آپ کو کیوں نہیں ہو سکتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور ساتھ ایک تسبیح یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔ زندگی کا حصہ بنا لیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
یہ پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ دیکھئے کہ غیب کے خزانوں سے ایسے رزق ، دولت ، پیسہ ، مال پہنچے گا کہ یقین کرنا آپ کے لئے خود مشکل ہو جائے گا کچھ عرصہ لگاتار پڑھیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





