رزق کے وظائفوظائف

Paisa dolat or hajat k liye mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنے دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے ان ناموں سے کیا کریں۔ اللہ پاک دن بھر کی حاجتیں پوری فرمائے گا۔ پورا دن پیسہ گنتے رہو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اپنے دن کی ابتداء اللہ تعالیٰ کے ان ناموں سے کیا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری فرمائے گا۔ پورا دن پیسہ گنتے رہو گے یعنی جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم پورا دن کام کرتے ہیں لیکن پھر بھی پیسہ پتہ ہی ہم سے روٹھا ہوا ہے ہمارے پاس نہیں آتا ہمیں ملتا نہیں ہے ہم جتنا پیسے کما رہے اتنا ہی پیچھے جا رہے ہیں کوئی ایسا عمل دے دیں کہ پیسہ ہمارے پیچھے پیچھے بھاگے تو یہ ایک عمل آپ کو دینے جا رہوں صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھ لیں اور صبح کم از کم ایک تسبیح اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کی ضرور پڑھ لیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااللہ یارحمٰن یارحیم یاھادی

یہ ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے جس دن سے آپ یہ پڑھنا شروع کریں گے وہ تاریخ لکھ کر پاس رکھ لیں کیونکہ اس کے بعد آپ کو خود فرق واضح نظر آئے گا۔ جس دن پڑھیں گے جس دن نہیں پڑھیں گے وہ دن بھی آپ کو ضرور پتا چلے گا کہ یار آج کوئی چیز رہ گئی ہے کیونکہ آج وہ برکتیں وہ چیزیں وہ نہیں مل رہی جو کل مل رہی تھیں۔ ان شاء اللہ پڑھیں اپنی زندگیوں میں شامل کیجئے اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad