محبت کے وظائفوظائف

Mehboob apse khud shadi karne k liye mintein karega-Mufti Bilal Qadri

نہ نہ کرنے والا محبوب اب شادی کے لیے آپ کی منتیں کرے گا! ایک بار اس عمل کی طاقت خود دیکھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

نہ نہ کرنے والا محبوب اب شادی کے لیے آپ کی منتیں کرے گا۔ ایک بار اس عمل کی طاقت خود دیکھ لیں۔ اس عمل کے لیے تین دن خاص ہوتے ہیں اور یہ عمل تین دن کیا جاتا ہے اس میں جو سب سے بہترین تین دن ہیں وہ بدھ ، جمعرات اور جمعہ ہیں۔ یہ پاکی کی حالت میں ، باوضو حالت کے اندر کرنا ہے۔ خواتین جن دنوں پاک ہوں۔ اس بدھ ، جمعرات ، جمعہ اس عمل کو کریں اور کوشش کریں کہ چاند کی پہلی تاریخ سے اکیس تاریخ کے درمیان میں کریں۔ کوئی بھی تین دن لے سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین جو ہیں وہ بدھ ، جمعرات اور جمعہ ہیں۔ اس کے علاوہ منگل کا دن درمیان میں نہ آئے اور نہ شروع میں اور نہ آخر میں آئے۔ باقی کسی بھی تین دن کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بہت ہی آسان وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے تین دن کرنا ہے۔ جب بھی یہ وظیفہ پڑھیں گے آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ سورت ایک دن میں تین مرتبہ تین ٹائم پڑھنی ہے۔

سورۃ یوسف

مثلاً آپ بدھ کو شروع کریں پہلا ٹائم آپ کا فجر سے ظہر تک ہے۔ اس طرح کوئی بھی ٹائم رکھ کے ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ دوسرا ظہر سے مغرب کا ٹائم ہے۔ تیسرا ٹائم آپ کا مغرب کے بعد سے سوتے وقت ہے یعنی ایک دن میں تین مرتبہ سورۃ یوسف پڑھنی ہے۔ اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ یہ پڑھ کر اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے ان شاء اللہ ان تین دنوں میں ہی وہ نہ نہ کرنے والا ایسے ہاں میں بدلے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad