
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:
بچیوں کے اچھے نصیب اور اچھے من پسند رشتے کے لئے خاص درود شریف کا خاص مجرب عمل ہے۔ بہت سارے درود شریف ہیں اور ہر ایک درود شریف کی اپنی ایک طاقت ہے کوئی بھی درود شریف ہے بس آپ درود شریف پڑھنے والے بن جائیں صرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پڑھ لیں درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں تب بھی آپ کی زندگی میں خوشحالیاں ہی خوشحالیاں ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ درود شریف جس حوالے سے بھی کیا پوزیٹیو ریسپانس ملا اور میں نے جب بھی شیئر کیا جس حوالے سے بھی رزق ، روزی کے حوالے سے کیا الحمدللہ پوزیٹیو ریسپانس آیا ، اولاد کے حوالے سے کیا اس میں بھی پوزیٹیو ریسپانس آیا ، محبت کے حوالے سے کیا اس میں بھی پوزیٹیو ریسپانس آیا تو آج ایک مرتبہ پھر محبت کے لیے ، اچھے نصیبوں کے لیے ، من پسند شادی کے لیے یہ درود شریف دے رہا ہوں۔ جلد سے جلد شادی والے معاملات بھی اللہ تعالیٰ ضرور بنا دیں گے۔ کم از کم دن میں آپ 300 مرتبہ یہ درود شریف ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
مرد و خواتین خود بھی پڑھ سکتے ہیں اور والدین بھی اپنے بچوں کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ اس میں دونوں چیزیں ہیں ایک درود شریف ہے جو کہ آپ کو ترقی دیتا ہے اور دوسرا استغفار ہے جو آپ کے درجات کو بلند کرتا ہے دونوں چیزیں جب مل جائیں گی تو آپ کو ترقیاں ہی ترقیاں اللہ تعالیٰ نصیب فرما دے گا اور اس درود شریف کی برکت سے اتنے اچھے نصیب ہو جائیں گے اتنے اچھے رشتے آئیں گے کہ ان شاء اللہ لوگ آپ کے نصیبوں کے اوپر رشک کرنا شروع کر دیں گے تو آج سے اس عمل کو شروع کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





