
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ وہ عمل ہے جس کی سب کو سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ عصر کے بعد یہ تسبیح پڑھیں۔ ہمیشہ کے لیے مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں گے۔ عصر کے بعد کا وقت بڑا قیمتی وقت ہوتا ہے اور خاص کر اس وقت کے اندر رزق و روزی کے حوالے سے جو وظائف کیے جاتے ہیں ان کے 100٪ پوزیٹیو ریسپانس آتے ہیں یعنی جس نے بھی اس وقت کے اندر یہ پڑھا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کے رزق ، روزی میں بے حساب برکت کر دی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی ہمیشہ کے لیے مالدار ، دولت مند ہو جائیں تو آپ بھی آج ہی سے یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ روزانہ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر کرنا ہے۔ خواتین جن دنوں پاک ہیں ان دنوں یہ عمل کریں۔ عصر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد کسی سے بات کلام کیے بغیر تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے اس کے بعد وہیں بیٹھے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے اپنے لئے مانگنا ہے۔ برکت کی دعا مانگنی ہے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں کاروبار میں اور پھر دیکھنا اللہ تعالیٰ اتنا نصیب کرے گا کہ نسلیں بھی آپ کی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





