رزق کے وظائفوظائف

Bepanah rizq or dolat k liye wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ کلمات روضہ رسولﷺ کی جالیوں پر لکھے ہیں۔ بےپناہ رزق اور گھر میں سکون کے لیے یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ کلمات روضہ رسول ﷺ کی جالیوں پر لکھے ہوئے ہیں۔ بے پناہ رزق اور گھر میں سکون کے لیے یہ عمل کافی ہے یعنی اگر آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں تنگی ہے۔ آپ کے گھر میں بے سکونی ہے ، آپ کے گھر میں تنگیاں ہیں / پریشانیاں ہیں۔ آپ کے گھر میں لڑائیاں ہیں / جھگڑے ہیں۔ آپ کی زندگی مشکلوں کے اندر ہے تو آپ نے یہ کلمات پڑھنا شروع کر دینے ہیں۔ فجر کے وقت ایک تسبیح پڑھیں ، ایک تسبیح مغرب کے وقت پڑھیں اور اس کا نقد رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ رب کی ذات اتنا آپ کو نصیب فرمائے گی کہ آپ سوچ میں پڑھ جائیں گے کہ آج سے پہلے ہم نے یہ کیوں نہیں پڑھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے ایک تسبیح فجر کے بعد ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھنی ہے اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین محمد رسول اللہ صادق الوعد الامین

فجر کے وقت پڑھیں گے تو فجر سے لے کر مغرب تک آپ کی زندگی میں جو بھی پریشانیاں ہیں ، دکھ ہیں ، تکلیفیں ہیں دور ہوں گی۔ مغرب کے وقت پڑھیں گے تو صبح تک آپ کی اللہ تعالیٰ تمام مرادوں کو ، خواہشوں کو ، منتوں کو پورا فرما دے گا تو اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ان شاء اللہ آپ کی آنے والی زندگی خوشیوں والی ضرور ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad