
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ والے دن خاص اس ایک وظیفے کی کثرت کیا کریں۔ آج ہی ہر حاجت ، مُراد ، خواہش اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں گے۔ بدھ کا دن دُعاؤں کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور اس میں بھی پھر جو اس کا خاص ٹائم ہوتا ہے ظہر سے عصر کے درمیان یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ اس ٹائم میں جو دعا کی جائے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فرماتے ہیں۔ بدھ کا دن ظہر سے عصر خاص ہوتا ہے ، جمعرات کا دن عصر سے مغرب کا ٹائم ہوتا ہے اور جمعہ کا دن جمعرات کے دن کی مغرب کے بعد سے جمعہ والے دن کی مغرب تک کا ٹائم ہے۔ اس ٹائم میں بھی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھنی ہے پھر سات مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ سات مرتبہ پڑھیں اس کے بعد عصر کی اذانوں تک یہ پڑھتے رہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں اور عصر سے پہلے گِڑگڑا کر اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں۔ ان شاء اللہ اس پورے ہفتے میں آپ کو ہر حاجت ، ہر مُراد ، ہر خواہش / منت پوری ہوتی نظر آئے گی۔ چاہے وہ دولت کی ہے ، رزق کی ہے ، اولاد کی ہے ، ذاتی گھر کی ہے سب میں آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





