رمضان کے وظائفوظائف

22th ramzan yea wazifa kren rizq dolat ki barish hogi-Mufti Bilal Qadri

22 رمضان المبارک کا خاص وظیفہ۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ رزق ، دولت کی بارش ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

22 رمضان المبارک کا خاص وظیفہ۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ رزق ، دولت کی بارش ہو گی۔ رمضان کا تیسرا عشرہ مبارک شروع ہے اور یہ عشرہ جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے اس عشرے میں زیادہ سے زیادہ ” اللھم اجرنی من النار " اس دعا کی کثرت کریں۔ اس عشرے کی طاق راتوں میں ایک رات آتی ہے شبِ قدر کی جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔  ہر رات میں دو رکعت نفل پڑھ لیں ، قرآن پاک کی تلاوت کر لیں ، تین مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ لیں۔ قیمتی وقت ہے / قیمتی راتیں ہیں ان راتوں میں خوب عبادت کریں اور ساتھ ساتھ چاہتے ہیں بدنصیبی کے تالے کھل جائیں تو یہ عمل ضرور کر لیجیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے 22 رمضان المبارک صبح سحری سے نماز تک آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن کم از کم پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

سیجعل اللہ بعد عسر یسرا

آج تنگیوں میں ہیں ، پریشانیوں میں ہیں ، مصیبتوں میں ہیں تو انقریب اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا کر دے گا ، انقریب اللہ تعالیٰ ہمارے نصیب کھول دے گا ، انقریب اللہ تعالیٰ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں برکت عطا فرما دے گا۔ اتنا فائدہ ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کو عید تک ہر روز جب تک چاند نہیں نکلتا ہر روز کم از کم ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ آج کے دن پانچ تسبیح پڑھیں۔ افطاری سے پہلے دعا کیجئے گا اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad