دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din har hajat pori hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن ظہر تا عصر سرکارِ دو عالم ﷺ کی محبوب دعائیں پڑھ کر جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن ظہر تا عصر سرکارِ دو عالم ﷺ کی محبوب دعائیں پڑھ کر جو مانگو گے۔ اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور الحمدللہ ہمارے خانقاہ و آستانہ میں بدھ کے دن 2:00 بجے سے 3:00 بجے کے درمیان دعائے محفل ہوتی ہے ایک گھنٹے کی ہوتی ہے جس میں اسمِ اعظم پڑھا جاتا ہے ، دُعائیں پڑھی جاتی ہیں انفرادی طور پر اجتماعی طور پر دعا ہوتی ہے لنگر ہوتا ہے تو جو بھی آنا چاہے ضرور آئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر کے بعد اس کی کثرت کریں۔ ظہر کے بعد آپ گیارہ مرتبہ اسمِ اعظم یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اسمائے اعظم

یہ گیارہ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے یہ دعاؤں کا ایک پیج ہے یہ پوری دعا آپ نے سات مرتبہ پڑھنی ہے۔

یامقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ضرور اس پر عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad