وظائف

Achi qeemat pr or fori plot sale kren-mufti bilal qadri

زمین ، جائیداد ، پلاٹ خریدیں یا بیچیں منافع ہی منافع ہوگا۔ اچھی قیمت اور فوری سیل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

زمین ، جائیداد ، پلاٹ ، خریدیں یا بیچیں منافع ہی منافع ہوگا۔ اچھی قیمت اور فوری سیل کریں بہت سارے لوگوں کے مجھ سے سوالات تھے کہ ہم اپنا گھر بیچنا چاہتے ہیں ، اپنا پلاٹ بیچنا چاہتے ہیں ، اپنا گھر بیچنا چاہتے ہیں لیکن نہیں بک رہا۔ بہت سارے لوگ گھر دیکھنے آتے ہیں دیکھ کے چلے جاتے ہیں بات کر کے جاتے ہیں کہ ہم لیں گے لیکن واپس جا کے جواب دے دیتے ہیں کہ نہیں لینا۔

کوئی آسان سا عمل دے دیں اسی طرح دو بہن نے محسوس کیا کہ گھر لینا چاہتے ہیں گھر کو پسند نہیں آرہا بات نہیں باندھ رہی ہے تو یہ دونوں کے لئے عمل آپ بیچنا چاہتے ہیں یا خریدنا چاہتے ہیں۔ دونوں میں سے ان شاء اللہ سات دن کے اندر آپ کا کام کر دیں گے اور آپ کا اگر خریدنے میں یا بیچنے میں سودا نہیں بن پا رہا سات دن کے اندر آپ کا سودا ہو جائے گا تو کونسا عمل ہے ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل کی اجازت دے رہا ہوں  اور اس عمل کو آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے عمل کو کسی بھی وقت کر سکتے ہیں اگر آپ اپنی جگہ، پلاٹ ، مکان یعنی جو بیچنا چاہ رہے ہیں اس تک نہیں بھی جا سکتے ہیں تو جہاں بھی ہیں وہاں سے آپ عمل کو کر سکتے ہیں یا جس وقت آپ کی گاڑی ہے ، گھر ہے ، پلٹ ہے یا کوئی گاہک دیکھنے کے لیے آ رہا ہے آپ اس کو خود دکھا رہے ہیں۔ گھر والوں کو کہیں یہ عمل اس وقت کرنا شروع کریں یا اگر خریدنے جا رہے ہیں گھر ہے گاڑی ہے کوئی بھی چیز ہے تو جاتے جاتے یہ پڑھتے ہوے جائیں۔ ان شاء اللہ اس خرید و فروغ کے اندر اللہ تعالیٰ بہت آپ کو برکتیں دیں گے۔

یامعین المومنین اعنا

ترجمہ دیکھ لیجئے۔ اے ایمان والوں کے مددگار ہماری مدد کیجیئے اور جب اللہ تعالیٰ کو آپ مدد کیلئے پکاریں گے ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ رب کی ذات مدد کیلئے نہ آئے۔ وہ ہر کام میں آپ کی مدد کرے گی اور وہ ہر کام کے اندر مدد کرتا رہتا ہے ہمیں بعض اوقات نظر نہیں آتا لیکن وہ ہماری ایسی ایسی مدد کرتا ہے کہ جہاں تک ہمارا وہم و گمان بھی نہیں جاتا اور ہمیں وہاں وہاں سے عطا کرتا ہے جہاں جہاں سے ہمیں وہم و گمان بھی نہیں ہوتا۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیئے۔ اس وقت کے اندر پڑھ سکتے ہیں یا دن میں کم از کم 313 مرتبہ یہ پڑھ کے اس کے بعد دعا کیجئے۔ یا اللہ میرا یہ گھر ہے اس کو میں بیچنا چاہتا ہوں / سیل کرنا چاہتا ہوں۔ پلاٹ ہے یا میں اس کو خریدنا چاہتا ہوں اس خریدنے میں میری مدد فرمائیں تو ضرور سات دن کے اندر آپ کا کام ہو جائے گا عمل لازمی کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad