
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو اب منٹوں میں اپنا دیوانہ بنائیں۔ اس کی ساری اکڑ ، ضد ، ہٹ دھرمی خاک میں مل جائے گی اور معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ یہ عمل پاک عمل ہے پاک کلام کا عمل ہے قرآن پاک کا عمل ہے تو اس لئے آپ نے ایک تو پاکی کی حالت میں اور باوضو حالت کے اندر کرنا ہے اور دوسرا یہ ہے کہ اس کو صرف جائز محبت کے اندر کرنا ہے ناجائز نہیں کرنا جب پاک عمل کو آپ ناجائز مقاصد حاصل کرنے کے لیے کریں گے تو ظاہرہ اس کا آپ کو فائدہ تو نہیں ہوگا الٹا نقصان ہوگا تو جائز میں سب سے بہترین ہوتا ہے میاں بیوی کے درمیان میں تعلقات ٹھیک کرنا ، اس کے بعد جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے محرم رشتوں کے اندر کچھ مسائل ہیں تو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں تو یہ عمل کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اگر گیارہ دن میں فائدہ نہیں ہوا تو پھر آپ نے کم از کم اکیس دن تک اس کو کر سکتے ہیں اور صرف پاکی کی حالت میں کرنا ہے اور خواتین اس دن سے شروع کریں کہ پھر ان دنوں میں ناپاکی کے دن نہ آئیں۔ پورے دن میں اس عمل کو کرنا ہے۔ اب جیسے ہی آپ کا دن مکمل ہونے لگے اس وقت آپ نے اس کو پورا کرنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ان دنوں میں رابطہ تھوڑا سا آپ نے ایک قدم پیچھے رکھ لینا ہے ان شاء اللہ اگر رابطہ منقطع ہے اگر بلاک کیا ہوگا ان شاء اللہ وہ خود رابطہ بحال کرے گا اور خود انبلاک کرے گا اور مسائل ایسے چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گے کہ آپ سوچیں گے کہ پہلے میں نے یہ عمل کیوں نہیں کیا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





