
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
غیب سے خوب رزق چاہتے ہو۔ اتوار کے دن یہ دعا پڑھو۔ دولت پیسہ تم پر مہربان ہو جائے گا۔ پہلے پیسے کے پیچھے بھاگ رہے ہو دوڑ رہے ہو جگہ جگہ پھر ایسا ہو جائے گا کہ پیسہ آپ کے پیچھے پیچھے آئے گا آپ کے پاس بھی رکھنے کی جگہ نہیں ہوگی آپ کے بٹوے بینک بیلنس گھر پیسے سے بھر جائیں گے لیکن شرط کیا ہے کہ اتوار والے دن یہ والی آپ نے دعا ضرور پڑھنی ہے۔ جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔ دنوں کے وظائف میں ہمارے جو سب سے زیادہ وظائف چلتے ہیں وہ بدھ، جمعرات اور جمعہ کے ہیں۔ ان دنوں کے علاوہ جو سب سے اچھا رسپانس آتا ہے وہ اتوار والے دن کے وظیفے کا ہوتا ہے۔ اتوار کا دن ویسے بھی چھٹی کا دن ہوتا ہے بہت سارے لوگ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور بہت سارے نہیں بھی کر سکتے کیونکہ ان کے اور بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں لیکن اگر آپ اپنے کاموں میں سے تھوڑا سا ٹائم نکال لیں گے 5 منٹ ، 10 منٹ ، 15 منٹ اور یہ عمل کر لیں گے تو انشاءاللہ آپ مالا مال ہو جائیں گے اور اتوار والے دن صبح فجر سے لے کر مغرب سے پہلے پہلے آپ وظیفہ کر سکتے ہیں اس میں کوئی کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہے۔ ایک جگہ بیٹھ کر کے کریں یا پھر چلتے پھرتے بھی کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد یہ دعا پڑھتے رہیں۔
آپ نے یہ دعا مغرب سے 10 یا 20 منٹ پہلے تک پڑھنی ہے۔ کم از کم آپ اس دعا کو 786 مرتبہ پڑھیں اور اگر اس سے زیادہ دفعہ پڑھ سکتے ہیں تو زیادہ اچھا ہے۔ جب آپ اس دعا کو مکمل کر لیں تو پھر آپ نے 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ کے آگے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگیں کہ یا اللہ اس عمل کی برکت سے میرے رزق میں، روزی میں، مال میں ، جان میں ، دولت میں ، کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں نصیب فرما۔ آمین اتنا سا آپ کہ لیں گے تو رب کی ذات اتنی برکتیں عطا کریں گے کہ پھر آپ کو زندگی میں کسی چیز کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





