
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک خاص دعائیں حل المشکلات ہر حاجت و مراد پوری رزق و روزی میں اضافہ ہوگا۔ جمعہ کا دن دنوں میں سب سے بہترین دن ہوتا ہے اور جمعہ کے دن کو دنوں کا سردار بھی کہا جاتا ہے اور جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس میں انسان اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا کر دیتا ہے اور جمعۃ المبارک کے دن کچھ دُعائیں ہیں وہ جب انسان پڑھتا ہے اس سے اس کے حالات بہتر ہوتے ہیں۔ پانچ چھ دُعائیں ہیں جو میں ابھی بتلاؤں گا ایک ایک کر کے آپ نے بس ایک ایک تسبیح جمعہ کے دن پڑھ لینی ہیں۔ ٹائم فجر سے لے کے رات سوتے تک ہے اس میں آپ نے پانچ دعائیں ہیں چھے دعائیں ہیں جتنی بھی ہیں ہر دعا آپ نے ایک تسبیح پڑھ لیںی ہے۔ پہلی دعا آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ دعا پڑھنے کے بعد پھر دوسری دعا یہ والی پڑھنی ہے۔
اس کے بعد یہ تیسری دعا پڑھنی ہے۔ جیسے ترتیب بتائی ہوئی ہے۔
اس کے بعد یہ چوتھی دعا پڑھنی ہے۔ جیسے ترتیب بتائی ہوئی ہے۔
اس کے بعد یہ پانچویں دعا پڑھنی ہے۔ جیسے ترتیب بتائی ہوئی ہے۔
اس کے بعد یہ چھٹی دعا پڑھنی ہے۔ جیسے ترتیب بتائی ہوئی ہے۔
ہر دعا سے پہلے آپ نے تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ چھے دعائیں ہیں آپ نے ان کو پورے دن میں پڑھنا ہے تین فائدے آپ کو حاصل ہوں گے پہلا فائدہ ہوگا کہ آپ کی مشکلیں آسان ہو جائیں گی ، مسائل ختم ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ غیب سے آپ کی مشکلات حل فرمائے گا۔ نمبر دو آپ کے دل میں جو حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے ، منت ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دے گا۔ نمبر تین اس عمل کے صدقے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT










