
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
تم تو بیٹا پیدا ہی نہیں کر سکتی یہ طعنہ اب ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا۔ سب کی زبانوں پر تالے لگ جائیں گے۔ کیوں اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو دو جُڑوا بیٹے نیک نصیبوں والے صالح فرمانبردار آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ آپ نے ایک چھوٹا سا کام کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے بتلاؤں گا ان شاء اللہ اگر اولاد نہیں ہے۔ آپکی شادی کو آٹھ سال ، دس سال ، پندراں سال ، اکیس سال ہو گئے ہیں۔ اولاد نہیں ہے یا بیٹیاں تو ہیں بیٹے نہیں ہیں یا اکثر یہ طعنہ سُننے کو ملتا ہے کہ تو بیٹا پیدا ہی نہیں کر سکتی تو اگر آپ بھی یہ طعنہ سُن رہی ہیں تو یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کے اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے ایک مہینہ ، دو مہینے ، تین مہینے لگاتار اس وظیفے کو پڑھتے رہیں ان شاء اللہ سال کے اندر اندر آپ کے گھر چاند جیسا بیٹا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





