
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایک بہن کا میسیج ہے وٹس ایپ کے اوپر وہ کہنے لگی کہ مفتی صاحب دعا مانگتے ہیں دعائیں قبول نہیں ہوتی ، حاجات پوری نہیں ہوتی ، پریشانیاں دور نہیں ہوتی کوئی ایسا اسمِ اعظم بتا دیں محرم الحرام کے مہینے کے اندر کہ جیسے ہمیں پتا ہے کہ بڑا ہی عظمتوں والا ، برکتوں والا مہینہ ہے اس مہینے کے اندر ہماری اللہ تعالیٰ سن لے اور ہماری ساری حاجتیں پوری ہو جائیں ، دعائیں بھی قبول ہو جائیں اور وہ ایک بات تھی کہتی ہیں کہ مفتی صاحب عموماً آپ کے جو وظائف ہوتے ہیں وہ ایک مخصوص وقت کے لیے ہوتے ہیں تو بعض دفعہ ہم نہیں کر سکتے کوئی ایسا وظیفہ دیں کہ ہم اس کو کھلا پڑھیں ہر ٹائم اور ایسا اسمِ اعظم ہو کہ جس سے ہماری تمام دعائیں بھی قبول ہوں ، حاجتیں بھی پوری ہوں اور اس مہینے کے اندر ہم زیادہ سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تاکہ اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے تو اسی سلسلے کے اندر آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ ایک اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے کہ جو اس محرم الحرام کے مہینے میں آپ نے کھلا پڑھنا ہے جب بھی پڑھیں جتنا پڑھیں جب بھی پڑھیں گے آپ کی دعائیں قبول ہوں گی جو بھی حاجت کریں گے وہ حاجت پوری ہوگی ، رزق کے دروازے کھل جائیں گے اور اللہ تعالیٰ ایسے غیبی جگہ سے رزق عطا فرمائے کہ جہاں سے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا یعنی آپ پڑھتے رہیں جس مقصد کے لیے پڑھیں گے وہ مقصد آپ کا پورا ہو جائے گا اور یہ گارنٹی ہے کہ محرم الحرام پورا نہیں ہوگا آپ کا مقصد پورا ہوگا۔ پریشانی دور ہو جائے گی ہاتھ اٹھا کر دعا مانگیں گے اور ہاتھ نیچے گرتے ہوئے ٹائم لگ جائے گا لیکن وہ حاجت پوری ہو جائے گی وہ پریشانی دور ہو جائے گی وہ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
آپ نے اس کو کھلا پڑھنا ہے ہر وقت پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ محرم الحرام میں اس کو ستر ہزار مرتبہ لازمی پڑھ لیں آپ کی زندگی سنور جائے گی ستر ہزار پڑھنا لازمی نہیں ہے لیکن کم سے کم کوشش کریں کہ ستر ہزار کی تعداد پوری کر لیں بَشک گھر کے چند بندے آپس میں بانٹ کر پڑھ لیں جب پورا ہو جائے بیٹھ کے دعا کر لیں کوئی میٹھا پکا لیں۔ آپس میں بیٹھ کے کھا لیں۔ اللہ تعالیٰ بہت برکتیں عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





