محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ap ke qadmoun mein-Mufti Bilal Qadri

محبت کے وظائف کے اندر اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کی بہت طاقت ہے۔ پڑھتے جائیں دم کرتے جائیں۔ محبوب کو مٹھی میں کرتے جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے وظائف کے اندر اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کی بہت طاقت ہے۔ پڑھتے جائیں دم کرتے جائیں۔ محبوب کو دونوں ہاتھوں کی مٹھی میں کرتے جائیں۔ محبت کے بہت سارے وظائف ہیں بڑے وظائف بھی ہیں چھوٹے بھی ہیں۔ میں نے ہمیشہ آپ سے کہا ہے کہ جو طاقت پاک کلام کے اندر ہے پاک چیزوں کے اندر ہے وہ اس سے بڑھ کر کسی اور چیز میں نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ کے جو چند نام ہیں ان ناموں کے اندر کچھ نام ایسے ہیں جو محبت میں بہت طاقت رکھتے ہیں تو اگر آپ کی محبت روٹھی ہے ، آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا ہے یا مختلف مسائل ہیں تو اگر روزانہ آپ کم از کم ایک ایک تسبیح ان ناموں کی پڑھ کر اس کی تصویر پر دم کرتے ہیں تو مجھے نہیں لگتا کہ پھر آپ کو یہ گلا شکوہ باقی رہے گا کہ میرا محبوب میری نہیں سنتا۔ میرے محبوب نے مجھے بلاک کر دیا ہے۔ میرا محبوب لڑائی جھگڑے کرتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے سات نام ہیں ہر نام کی ایک تسبیح پڑھنی ہے اور ہر بار اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ نام آپ کی سکرین پر آ رہے ہیں ان ناموں کو ایک ایک کر کے آپ نے پڑھنا ہے۔

یالطیف یارحمٰن یارحیم یاحنان یامنان یاودود یادیان

کم سے کم سات نام ہیں تو سات دن لگاتار آپ نے پڑھنے ہیں۔ منگل اور بدھ سے شروع نہیں کرنا۔ یہ وظیفہ اپنی زندگی میں لے آئیں۔ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ محبت کا ہر مسئلہ ختم ہو جائے گا اگر کوئی مسئلہ بننا چاہے گا بھی تو وہ نہیں بن پائے گا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad