
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج کی ایک ایسی تسبیح جو آپ کو فوراً مالدار ، کروڑپتی کر دے۔ بس روزانہ اس وقت میں یہ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں اللہ برکتیں دے گا۔ جلد سے جلد آپ کو اچھے سے اچھا بہترین روزگار مل جائے گا۔ جلد سے جلد آپ کا ایک ایسا کاروبار ہو جائے گا جو دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا تو یہ صبح کے ٹائم ایک تسبیح آج سے پڑھنا شروع کر دیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس تسبیح کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور جو بھی اس تسبیح کی کثرت کرتا ہے اللہ تعالیٰ پھر اس کو مالدار ضرور کر دیتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آج کے دن سے ہی یہ تسبیح پڑھنا شروع کریں یعنی اپنی صبح کا آغاز اس تسبیح کے ساتھ کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ دنوں میں آپ کا قرض بھی ختم ہو جائے گا اور آپ مالدار کروڑپتی بھی ہو جائیں گے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں پھر اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے صرف 101 مرتبہ یہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
ان شاء اللہ جب سے یہ تسبیح پڑھیں گے۔ جب سے یہ تسبیح آپ کی زندگیوں میں شامل ہوگی جس دن سے شامل ہوگی اللہ تعالیٰ اس دن سے آپ کو مالدار ضرور کر دیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





