
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس عمل کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ محبوب خود منانے کے لیے آئے گا۔ خود ہی ان بلاک کر دے گا۔ اس کے لیے آپ کو اس کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے ، آپ کو اسے کال کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، آپ کو اسے منانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو نمبر چینج کر کر اس کو کال کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کا کام ہے چپ کر کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے کسی سے شیئر نہیں کرنا بتانا نہیں ہے۔ بس اس کی تصویر پر اور اس کے نمبر کے اوپر دم کرتے رہنا ہے۔ آپ کا ایک دن بھی لگ سکتا ہے ، تین دن بھی لگ سکتے ہیں ، سات دن بھی لگ سکتے ہیں ، گیارہ دن بھی لگ سکتے ہیں۔ اس دوران
آپ کا رابطہ بحال ہو جائے گا۔ خود منانے آئے گا ، چیزیں خود ٹھیک کرے گا لیکن جتنے دن تک وہ آپ سے رابطہ نہیں کر رہا اتنے دن آپ نے اس سے رابطہ نہیں کرنا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بڑا ہی پیارا وظیفہ ہے قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس لیے اس کو آپ نے پاکی کی حالت میں کرنا ہے۔ اگر پاک ہیں تو آپ نے کرنا ہے خواتین کوشش کریں کہ جن دنوں میں پاک ہیں جیسے ہی پاک ہوں اس عمل کو شروع کر لیں۔ یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے پہلی کوشش کرنی ہے کہ کھلے آسمان کے نیچے کرنا ہے اگر نہیں تو کسی بھی جگہ بیٹھ کر آپ اس کو کر سکتے ہیں۔ اس سے انشاءاللہ آپ کے مالی حالات بھی ان شاء اللہ بہتر ہوں گے۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف وصرف 179 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے۔ اس کا مطلب یہی ہے ” آپ کی آنے والی زندگی پچھلی زندگی سے بہتر ہوگی ” تو جس کو آپ چاہتے ہیں وہ آپ کے لیے بھی بہتر ہو جائے گا۔ آپ کے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے۔ آپ کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ آپ کو خوشیوں والی زندگی ملے گی۔ اگر پریشان ہیں تو پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور آنے والی زندگی پچھلی زندگی سے بہتر ہوگی۔ یہ پڑھنا ہے اس کی تصویر / تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کرنا ہے۔ یہ عمل ایک سے گیارہ دن کرنا ہے اور جب وہ آپ سے رابطہ کر لے پھر آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





