محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy rabta bahal karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب نے رابطہ ختم کر دیا ہے بات کوئی نہیں مانتا ہر وقت لڑتا جھگڑتا رہتا ہے۔ یہ پڑھ کر دم کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب نے رابطہ ختم کر دیا ہے۔ بات کوئی نہیں مانتا ہر وقت لڑتا جھگڑتا رہتا ہے۔ یہ پڑھ کر دم کریں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ وظیفہ محبوب کے لئے بھی ہے ، میاں بیوی کے لئے بھی ہے۔ ایک بہن نے سپین سے رابطہ کیا تھا ان کے شوہر کے حوالے سے مسائل تھے وہ کہتی ہیں جب سے شادی ہوئی ہے معاملات خراب ہیں بڑی مشکلوں سے زندگی گُزر رہی ہے کوئی ایسا عمل دے دیں کہ میری یہ والی زندگی اچھی ہو جائے بس لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں تو ان سے میں نے یہ عمل شیئر کیا تھا اور الحمدللہ ان کے بہت سارے مسائل چند دنوں میں ہی حل ہو گئے تو آپ بھی یہ عمل ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو عمل ہیں دونوں کی تعداد علیحدہ علیحدہ ہے۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

کھیعص یاودود حم عسق

یہ عمل کم سے کم سات دن لازمی کرنا ہے اور کوشش کریں کہ منگل سے نہ شروع کریں اور نہ بدھ والے دن سے کیونکہ اگر بدھ والے دن سے شروع کریں گے تو پھر یہ عمل منگل والے دن ختم ہو گا تو ان دونوں دنوں کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں۔

500 مرتبہ آپ نے دن بھر میں یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ جب پانچ سو مرتبہ پورا ہو جائے گا پھر آپ نے صرف 21 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلان علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام لینا ہے اور اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے یا تصور میں آنکھیں بند کر کے اس پر دم کر دیں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad