محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat mein sab sy badshah wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی محبت کو ہمیشہ کے لیے پانا چاہتے ہیں وظیفوں کا بادشاہ اسمِ اعظم۔ اس طرح سے پڑھنا مت بھولیے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کی محبت کو ہمیشہ کے لئے پانا چاہتے ہیں وظیفوں کا بادشاہ اسمِ اعظم اس طرح سے پڑھنا مت بھولیے گا۔ بہت سارے میں نے وظائف شیئر کیے ، اسمِ اعظم شیئر کیے ، دُعا شیئر کیں۔ تو یہ ایک ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جب میں محبت کے حوالے سے اور خاص کر میاں بیوی کے حوالے سے دیتا ہوں۔ جب یہ اسمِ اعظم دیا جن کے درمیان ناچاکیاں تھیں ، جن کے درمیان آپس میں پریشانیاں تھیں ، جن کے درمیان بات طلاق تک پہنچ چکی تھی الحمدللہ اس اسم اعظم سے وہ فیصلے ختم ہوئے اور واپس سے زندگی خوشحال ہو گئی۔ اسی طرح جن کو لگتا ہے کہ محبوب بہت دور جا چکا ہے ان کو بھی اس میں فائدہ ہوا ہے تو اسمِ اعظم کو میں اس کام کے اندر بادشاہ سمجھتا ہوں کہ اس کام میں چُٹکیاں بجاتے جائیں اور کام ہوتا چلا جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ اسمِ اعظم روزانہ رات کو سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر 99 مرتبہ پڑھنا ہے اور کم سے کم 11 رات آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے چاہے آپ کی محبت ، آپ کا پیار بالکل ٹھیک ہو گیا ہے۔ شادی کے لئے بھی مان گیا ہے پھر بھی آپ نے گیارہ رات اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس اسمِ اعظم کو لازمی پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ الا انت المنان بدیع السموت والارض یاذی الجلال والاکرام یاحی یاقیوم

جب یہ 99 مرتبہ پورا ہو جائے پھر 11 مرتبہ پڑھنا آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پڑھ کر دعا کیجئے گا اس کی تصویر پر دم کیجئے گا اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad