
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بٹوے ، جیب ، پرس ، تجوری کو پیسوں سے بھرنے کا خاص عمل۔ بس یہ لکھ کر اپنی جیب میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں ، پرس میں رکھیں ، تجوری میں رکھیں اور معجزہ دیکھیں کہ اس کے بعد پھر آپ یہ الفاظ اپنی زبان سے کہیں گے کہ اس کے بعد میرا جیب ، بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوا۔ بڑا ہی آسان عمل ہے ایک تو آپ نے سفید پیپر لینا ہے بلکل سفید پیپر ہو یعنی پہلے استعمال ہوا نہ ہو اس پر آپ نے لال مارکل سے لکھنا ہے جو ابھی میں بتاؤں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سفیب پیپر لینا ہے اس کے اوپر اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اس کاغذ کے اوپر صرف ایک مرتبہ یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ لکھنے کے بعد اس پیپر کو آپ رول کریں بلکل چھوٹا سا اس کو بنا لیں اس کے بعد یہی وظیفہ اس کے اوپر 300 مرتبہ پڑھ کے دم کر دیں۔ اس کے بعد اس کو کسی بھی شاپر وغیرہ میں لپیٹ کر اپنی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھیں یا تعویز بنا کر اس کو گلے میں پہن لیں ان شاء اللہ اس عمل کے بعد آپ کی تجوریاں ، آپ کے جیب ، آپ کے بٹوے کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





