
بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم ورحمت اللہ:
جب پریشانیاں اور مشکلات حد سے بڑھ جائیں اور ہر چیز کی امید انسان کو ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ تو اس درود شریف کا دامن پکڑ لیں۔ خاص طور پر اس ماہ مبارک کے اندر ربیع الاول کا مہینہ مسلمانوں کے لیے بابرکت بھی ہے، فیوز و برکات والا بھی ہے کہ اللہ تعالی نے اس ماہ مبارک میں ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کو دنیا کے اندر رحمت بنا کر بھیجا اور آپ ﷺ کی وجہ سے پورا عالم نور سے منور ہو گیا تو اگر کوئی شخص پریشان ہے اور اس کی مشکلات اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ ہر چیز سے اس کی امید ختم ہو چکی ہے تو اس کو چاہئے کہ اس ماہ مبارک کے اندر اس درود شریف کی کثرت کر لے۔ ایک رات کے اندر ہی اس کی ہر حاجت، ہر خواہش پوری ہو گی اور وہ سب کچھ اس کو ملے گا جس کی امید اس نے چھوڑ دی ہوگی اور خاندان میں وہ سب سے زیادہ امیر انسان بن جائے گا یعنی اپنے خاندان کے اندر سب سے زیادہ مال و دولت والا بن جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر وہ چیز ملے جس کی زندگی میں کبھی امید کی ہو یا کبھی اس کی خواہش کی ہو تو اس ماہ مبارک کے اندر روزانہ رات کو سوتے وقت یا عشاء کی نماز کے بعد آپ فارغ ہو جائیں
اپنے بستر پہ جا کے لیٹ جائیں۔ آپ نے باوضو ہو کے لیٹنا ہے اور سونے سے پہلے پہلے اس درود شریف کی ایک تسبیح آپ لیٹے لیٹے اپنے بستر کے اوپر پڑھیں انشاءاللہ اسی رات اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجتیں بھی پوری فرما دیں گے ، تمام خواہشات بھی جائز خواہشات بھی پوری ہو جائیں گی ، مشکلات بھی ختم ہو جائیں گی اور رزق اتنا ملے گا کہ آپ خاندان کے امیرترین افرادوں میں شامل ہو جائیں گے یعنی خاندان میں سب سے زیادہ مال و دولت والے ہو جائیں گے۔
بہت ہی آسان ہے بہت ہی چھوٹا سا درود شریف ہے اور یہ میرے خیال سے عموماً ایسے ہوں گے جن کو یہ درود شریف آتا ہوگا۔ کئیں لوگ میرے پاس آتے ہیں مجھے بتلاتے ہیں کہ ہم اتنا اتنا درود شریف پڑھتے ہیں میں نے کہا میں اتنی کثرت نہیں کر سکتا۔ جتنے میرے پاس لوگ آ کے مجھے بتلاتے ہیں کہ ہم کتنا درود شریف پڑھتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





