
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن اس عمل سے رزق میں وسعت اور برکت پائیں۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ فقیر بھی پڑھے گا تو امیر بن جائے گا۔ کروڑپتی ہو جائے گا۔ اللہ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرما دیں گے۔ بدھ کا دن انتہائی خاص دن ہوتا ہے اور اس دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور وہ گھڑی ظہر سے عصر کے درمیان ہے۔ جیسے اصحابہ اکرام سے بھی منقول ہے کہ وہ بدھ کے دن اس خاص وقت میں دعا کا احتمام کرتے تھے وہ فرماتے تھے کہ اس وقت میں مانگی ہوئی دعائیں اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ آپ کی بھی دعاؤں کو قبول فرمائے ، آپ کے بھی رزق میں / روزی میں برکتیں عطا کریں۔ آپ کے بھی نصیب اچھے ہو جائیں ، بدنصیبی کے تالے کُھل جائیں۔ قسمت سورج سے تیز چمک جائے۔ آپ کے پاس پھوٹی کوڑی نہیں ہے اللہ آپ کو امیر دولت مند بنا دے تو آپ بھی بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان یہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ وظیفہ آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ۔ آپ ظہر کی نماز پڑھنے کے فوراً بعد اس عمل کو کر سکتے ہیں اگر خواتین نے نماز نہیں پڑھنی تو ویسے ہی اس عمل کو بھی کر سکتی ہیں۔
یہ تین سو مرتبہ پڑھنا ہے جب تین سو مرتبہ ہو جائے اس کے بعد ہاتھ اُٹھانے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اس دعا میں جتنا مانگتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا کرتا جائے گا۔ یہ چند منٹوں کا عمل ہے لیکن یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکانے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ آپ کے رزق و روزی کے بند دروازے کھولنے کی طاقت رکھتا ہے۔ اس عمل کے بعد کم از کم ستر لاکھ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق کے دروازے کھول دے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





