رزق کے وظائفوظائف

Subha ghar mein ye wazifa karo 100% gurantee hai crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

جس گھر میں صبح صبح یہ وظیفہ پڑھا جاتا ہے۔ اس گھر کا بچہ بچہ بھی کروڑپتی ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جس گھر میں صبح صبح یہ وظیفہ پڑھا جاتا ہے۔ اس گھر کا بچہ بچہ بھی کروڑپتی ہو جاتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر کا ہر ایک فرد چاہے وہ عورت ہے ، چاہے وہ مرد ہے ، چاہے وہ بچہ ہے ، چاہے وہ بالغ ہے ، چاہے وہ آپ کا بیٹا ہے ، چاہے وہ آپ کا بھائی ہے ، چاہے وہ آپ کا شوہر ہے ، چاہے وہ آپ کا باپ ہے ، چاہے آپ خود ہیں صبح صبح یہ عمل شروع کریں اس عمل کا جو سب سے بہترین وقت ہے وہ فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کی اذان ہوگی وضوء کر لیں اس کے بعد تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ انک انت الوھاب

اگر وقت نہیں ہے تو آپ ایک تسبیح بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی 101 مرتبہ لیکن کوشش کرنی ہے کہ آپ تین تسبیح اس کی پڑھیں۔ اگر مشکل ہے تو آپ فجر کے بعد سورج نکلنے سے پہلے پہلے اس کی تین تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ یہ دو ٹائم ہیں۔ جتنا پہلے دن پڑھیں گے پھر باقی دنوں میں بھی اتنا ہی پڑھنا ہے اور رزلٹ پھر اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad