ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi Ul Awal crorepati hone ki dua-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول شریف صرف 11 بار یہ عمل پڑھ لیں۔ درود شریف کے ساتھ پورا سال حفاظت میں مالدار اور کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف صرف گیارہ بار یہ دعا پڑھ لیں۔ درود شریف کے ساتھ پورا سال حفاظت میں بھی رہیں گے ، مالدار بھی رہیں گے ، آپ کے گھر میں / مال میں / رزق میں / اولاد میں / پیسوں میں / کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے گا۔ 12 ربیع الاول شریف کا دن آ گیا پاکستان کے اندر یہ دن بدھ کو ہے یہ وظیفہ آپ نے بدھ کے دن کرنا ہے۔ صبح فجر کی نماز سے لے کے مغرب کے درمیان تک آپ نے صرف 11 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم انت ربی لا الہ الا انت علیک توکلت وانت رب العرش الکریم

12 ربیع الاول والے دن فجر سے مغرب تک چاہے ایک نشیست میں پڑھیں۔ چاہے مختلف نشیستوں میں پڑھیں۔ چاہے آپ اس کو کسی بھی نماز کے ساتھ کر لیں۔ فجر میں کچھ پڑھ لیں ، کچھ ظہر میں ، کچھ عصر میں اور مغرب سے پہلے پہلے پڑھ لیں۔ 11 مرتبہ پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور دُعا کریں پانی پہ دم کریں سارے گھر والوں کو پلا دیں ان شاء اللہ پورا سال حفاظت میں رہیں گے۔ خیر و برکتیں بھی ہوں گی اور اللہ تعالیٰ رزق کی مشکل سے ، پریشانی سے  ، تنگیوں سے محفوظ رکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad