
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
11 ، 12 ربیع الاول شریف ہر سال ہزاروں لوگوں کو اس عمل کے صدقے بیٹے ہی بیٹے اللہ تعالیٰ نے نصیب کیے ہیں۔ اس سال آپ کی باری ہے اور اگر آپ نے یہ عمل چھوڑ دیا تو پھر آپ کو پورا سال انتظار کرنا پڑے گا تو یہ انتظار آپ مزید برداشت نہیں کر سکیں گے جس مشکل میں ہیں ، جس پریشانی میں ہیں اس عمل کو کر لیجئے۔ جہاں اتنے لوگوں کو فائدہ ہو گیا ہے تو چاہتا ہوں کہ آپ کو بھی وہاں فائدہ ہو جائے آپ کے بیٹے ہو جائیں / وارث ہو جائیں مجھے کیا فائدہ ہے لیکن میں چاہتا ہوں آپ کی زندگیاں سکون کے ساتھ گُزریں اور اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں ہی خوشیاں دے اور ایسی اولاد کی خوشیاں نصیب کرے کہ لوگ آپ کے نصیبوں کے اوپر رشک کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین کام آپ نے کرنے ہیں دو کام آپ نے پاکی میں کرنے ہیں اور دو ہی کام آپ نے اگر پاکی نہیں ہے تب کر سکتے ہیں پہلا کام آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں وہ ہے درودِ ابراہیمئ کی کثرت 11 اور 12 ربیع الاول کو تین تسبیح درودِ ابراہیمئ آپ نے پڑھنی ہیں۔ پھر آپ نے 132 مرتبہ یہ پڑھنا جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پاکی میں 132 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اگر پاکی نہیں ہے تو پھر آپ نے 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ناپاکی میں پھر گیارہ سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ۔ جن کی اولاد نہیں ہے اللہ تعالیٰ نیک صالح اولاد عطا فرمائے گا۔ جن کے بیٹے نہیں ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اپنے وارث جُڑوا عطا فرمائے گا۔ بس نامِ محمد اور نامِ احمد کی منت ہر عمل کو شروع کرنے سے پہلے ضرور مان لیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






