عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ul fitr mohabbat ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

عید پر آپکا محبوب آکر آپکے گلے لگ جائے گا۔ عید محبوب کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں؟ ابھی یہ عمل کریں 100٪ گارنٹی کے ساتھ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ:

عید پر آپ کا محبوب آ کر آپ کے گلے لگ جائے گا۔ عید محبوب کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ابھی یہ عمل کریں۔ سو فیصد اس کا رزلٹ ملے گا۔ میاں بیوی کے آپس میں جو مسائل ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی حل فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محبت ، آپ کا پیار آپ کو نصیب فرمائے اور عید سے پہلے اور عید کے تین دن یہ عمل ضرور کرنا ہے کیونکہ عید کے تین دن ہوتے ہیں تیسری دن کی عصر تک ٹائم ہوتا ہے اس وقت تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ آپ کے ساتھ ان شاء اللہ عید کی خوشیاں ضرور بانٹے گا۔ انتہائی آسان سا اور چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ عید کے پہلے ، دوسرے ، تیسرے دن تک کریں تین دن کے اندر اندر آپ کو اس کا رزلٹ ضرور ملے گا ہر روز آپ نے کم از کم 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یارحمٰن الدنیا ورحیمھما

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اس عید آپ کی محبت آپ کے پاس واپس ضرور آئے گی۔ جتنی پرابلم ، جتنی مشکلات ، جتنی غلط فہمیاں ہیں وہ سب ختم ہو جائیں گی اور محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کے پاس آ جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad