
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
12 ربیع الاول شریف بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت کے لئے نایاب دعا اور اسمِ اعظم جو اس ویڈیو میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ 12 ربیع الاول شریف پاکستان کے اندر بدھ کے دن ہے۔ 12 ربیع الاول سال کا ایک بڑا دن ہےتو اس لیے یہ خاص وقت ہے اس خاص وقت سے فائدہ اُٹھائیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پورا سال بے حساب نوازیں تو یہ وظیفہ آپ نے 132 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 12 ربیع الاول شریف صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے 132 مرتبہ دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پورے دن میں اس کو پڑھتے رہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں اور پورے سال کا رزق ، روزی اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





