بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جب بھی محبوب روٹھ جائے ایک سانس میں سات مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں پانچ منٹ میں رابطہ نہ کرے ایسا تو کبھی نہیں ہوا اکثر محبت کے اندر تو یہ مسائل ہوتے ہیں اور روٹھنا منانا ایک ایسی چیز ہے جس سے محبت بڑھتی رہتی ہے اور یہ روٹھنے منانے میں بہت سارے معاملات ہو جاتے ہیں اور یہ چیزیں محبت ہوتی ہے اور محبت اس چیز سے بڑھتی ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے روٹھنا منانا یہ چیز ہوتی ہے بعض افراد روٹھ جاتے ہیں تو پھر منانا مشکل ہو جاتا ہے پھر مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں تو اگر آپ کا بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے تو جب بھی آپ کو لگے کہ آپ کا محبوب کچھ زیادہ ہی روٹھ گیا ہے اور اب اس کو منانا ممکن نہیں ہو رہا تو پھر یہ آپ سات مرتبہ پڑھا کریں کیسے اس کی تفصیل آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کر دی ہے ابھی یہ پڑھ کے اٹھیں گے تو ان شاء اللہ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کرے گا۔ اگر رابطہ نہیں کرتا تو خود آپ سے رابطہ کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتلایا انتہائی آسان ہے لیکن یہ آپ نے جب بھی پڑھنا ہے فرض نماز کے بعد پڑھنا ہے اگر فرض نماز کا ٹائم نہیں ہے تو پھر آپ دو نفل صلاة الحاجت کی نیت کریں گے۔ نیت کرنے کے بعد آپ نے نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد یا فرض نماز پڑھ چکے ہوں گے اس کے بعد آپ نے سجدے کے اندر جانا ہے اور سجدے میں جانے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سجدے کے اندر ہی سات مرتبہ اور ایک سانس میں اس کو پڑھنا ہے تیز تیز نہیں پڑھنا ہے نہیں پڑھ سکتے تھوڑی سی پریکٹس کریں تو آپ نے سجدے کے اندر کیا پڑھنا ہے آپ کی سکین کے اوپر آ رہا ہے۔
اگر بن نہیں آتا تو صرف فلان پڑھ لیں۔ اصل میں بن ضروری اس لیے ہوتا ہے اب فلان کہیں گے دنیا میں اس نام کے بہت سارے بندے ہوتے ہیں ایسا نہ ہو کسی اور کی محبت آپ کے ساتھ جوڑ جائے اور پھر آپ پریشان ہوتے رہیں تو اس لیے فلان بن فلان والدہ کا یا والد کا نام آپ کو ضرور آنا چاہیے سات مرتبہ ایک سانس میں آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ اس اسمِ اعظم کے ذریعے جو مانگو گے وہ مل جائے گا۔ دعا کر کے موبائل کو دیکھیئے گا محبوب کی کال آ رہی ہوگی لیکن اگر عمل کے دوران کال آ رہی ہے پھر نہیں اٹھانی کیونکہ پھر اس سے آپ کے مسائل پیدا ہوں گے تو ضرور عمل کیجئے گا آپ اس کو روزانہ ایک دفعہ بھی کر سکتے ہیں دو تین دفعہ بھی کر سکتے ہیں۔ تین دن سات دن زیادہ سے زیادہ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT