دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din her naimat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن کی خاص دعا۔ صرف ایک تسبیح پڑھنا کافی ہے۔ دنیا جہاں کی نعمتیں حاصل ہونگی ہر مشکل پریشانی دور ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتہ کے دن کی خاص دعا۔ صرف ایک تسبیح پڑھنا کافی ہے۔ دنیا جہاں کی نعمتیں حاصل ہونگی ہر مشکل پریشانی دور ہوگی۔ یہ دنوں کے حوالے سے ہمارا وظیفہ ہے اور الحمدللہ ہم ہر روز کا ایک خاص وظیفہ آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں چاہے وہ  ہفتہ ہے ، اتوار ہے ، پیر ہے ، بدھ ہے ، جمعرات ہے ، جمعہ ہے۔ ہر روز کا وظیفہ شیئر کیا جاتا ہے صرف منگل کے دن کو چھوڑ کر تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی اللہ تعالیٰ مانگی ہوئی ہر ایک دعا کو قبول فرما دے۔ اللہ تعالیٰ دنیا جہاں کی نعمتیں آپ کو نصیب فرما دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل پریشانی دُور فرما دے تو صرف ہفتے والے دن ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح استغفار  کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ پھر پورے دن میں ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

اللھم انی اسئلک العفو والعافیۃ فی الدنیا والآخرۃ اللھم انی اسئلک العفو والعافیۃ فی دینی ودنیای واھلی ومالی اللھم الستر عوراتی وآمن

پورے دن میں آپ ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ صبح اُٹھیں رات سونے تک پڑھیں۔ پھر رات کو جو صبح ایک تسبیحات پڑھی تھیں وہ پڑھیں لیکن الٹ پڑھنی ہیں پہلے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار  کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ پڑھ کر دعا کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا جہاں کی ہر نعمت نصیب فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad