محبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں؟ یہ عمل زندگی میں شامل کر لیں۔ چٹ منگنی پٹ بیاہ۔ پہلے مہینے رزلٹ لازمی ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں؟ یہ عمل زندگی میں شامل کر لیں چٹ منگنی پٹ بیاہ۔ پہلے مہینے رزلٹ آپ کو نظر آ جائے گا۔ شادی کے حوالے سے بہت سارے لوگ رابطہ کرتے ہیں تو اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کی شادی ضرور ہو جائے گی۔ اس عمل کو آپ نے کم از کم 41 دن تک لگاتار کرنا ہے۔ ہر کوئ اس عمل کو کر سکتا ہے۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں بس جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح روزانہ اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

اس وظیفے کو اکتالیس دن تک کرنا ہے اور اکتالیس دن کے اندر اندر اچھا بہترین رشتہ یا محبت کا رشتہ دونوں میں سے ایک آپ کو ضرور نصیب ہوگا.

فجر سے لے کر مطلب جب آپ اُٹھیں اس وقت سے لے کر رات سونے سے پہلے پہلے اس کی تین تسبیح مکمل کرنی ہیں۔ 41 دن مکمل ہونے سے پہلے پہلے اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad