محبت کے وظائفوظائف

Shohar ko apne pyar mein beqarar karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

مطلوب کو بیقرار کرنے کا عمل۔ شوہر ، محبوب ، بیوی روٹھ گئے ہوں۔ راضی نہ ہوتے ہون۔ عطر پر دم کریں اور تصویر پر چھڑک دیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مطلوب کو بے قرار کرنے کا عمل۔ مطلوب یعنی جس کو آپ چاہتے ہیں ، جس کو آپ پیار کرتے ہیں ، جس کو آپ اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں۔ ان میں شوہر بھی ہو سکتا ہے ، محبوب بھی ہو سکتا ہے ، بیوی بھی ہو سکتی ہے اور اگر آپ کا مطلوب روٹھ گیا ہے ، دُور چلا گیا ہے ، راضی نہیں ہو رہا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک عطر لینا ہے کوئی سا بھی لینا ہے اس کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے یا آپ اپنے اوپر لگا کے اس کے سامنے جائیں یا اس کو وہ عطر کی شیشی ہدیہ کر دیں یا اگر آپ کے پاس تصویر ہے اس تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے بس یہ عمل چھوٹا سا کر لیں ان شاء اللہ جس کو آپ چاہتے ہیں وہ آپ کی محبت میں ایسا بے قرار ہوگا کہ پھر آپ خود اس کو اپنی آنکھوں سے تڑپتا ہوا دیکھ سکیں گے۔ جتنا آپ تڑپ رہے ہیں اس سے کم از کم دس گُنا زیادہ وہ آپ کے لیے تڑپے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک عطر کی شیشی لے لیں۔ اس پر آپ نے یہ سات دن لگاتار دم کرنا ہے یعنی سات دن مغرب سے عشاء کے درمیان اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے سات دن لگاتار 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

قدشغفھا حبا یاودود

یہ پڑھ کر ہر روز اس عطر کی شیشی پر آپ نے دم کرنا ہے اور اپنے پاس رکھنا ہے سات دن کے بعد آپ جب بھی اس عطر کو استعمال کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔ سب سے بہترین یہ ہے کہ آپ وہ عطر کی شیشی اپنے محبوب کو ہدیہ کر دیں جب تک وہ یہ عطر لگاتا رہے گا جب تک اس کے پاس وہ شیشی رہے گی ان شاء اللہ آپ کی مٹھی میں رہے گا اور ناراض ہے فوری راضی ہو جائے گا۔ ہدیہ دینے سے ویسے بھی محبت بڑھتی ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad