ربیع الاول کے وظائفوظائف

12Rabi Ul Awal wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

اس ربیع الاول شریف میں اپنی ناممکن محبت کو ہمیشہ کے لیے اپنا تابع کریں۔ 12 ربیع الاول تک یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس ربیع الاول شریف میں اپنی ناممکن محبت کو ہمیشہ کے لئے اپنے تابع کر لیں بس یہ پڑھتے جائیں اور اس کا مُعجزہ دیکھتے چلے جائیں۔ ربیع الاول شریف کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور 12 ربیع الاول بہت زیادہ قریب آگیا ہے اور اس مہینے کو نسبت سرکارِ دو عالم ﷺ کی ولادت باسعادت کے ساتھ ہے جس کے ساتھ سرکار کی نسبت لگ جائے تو اس کو چار چاند لگ جاتے ہیں پھر وہ سال کیا وہ مہینہ کیا وہ دن کیا وہ گھنٹہ کیا وہ سیکنڈ کیا تو جس دن سرکارِ دو عالم ﷺ کی ولادت با سعادت ہوئی 12 ربیع الاول شریف سال کا سب سے عظیم اور بڑا دن ہے تو اگر آپ اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ بہت سارے وظائف کیے عمل کیے لیکن فائدہ نہیں ہو رہا تو یہ ایک عمل کر کے ضرور دیکھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ 12 ربیع الاول تک 300 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللھم سخرلی فلاں بن فلاں ولو کان فی نظر

یہ وظیفہ پڑھ کر آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے اگر اس کی والدہ کا نام پتہ ہے تو ان کے نام پر تصور میں دم کر دیں ان شاء اللہ والعزیز آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ 11 دن آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad