ربیع الاول کے وظائفوظائف

12th Rabi Ul Awal zati ghar k liye khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنا گھر چاہئے اپنا کاروبار چاہیے اپنی ذاتی گاڑی چاہیے۔ من پسند شادی چاہتے ہیں۔ لاکھوں ماہانہ آمدنی چاہیے۔ 12 ربیع الاول شریف تک یہ پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اپنا گھر چاہیے اپنا کاروبار چاہیے۔ اپنی ذاتی گاڑی چاہیے۔ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لاکھوں ماہانہ آمدنی چاہتے ہیں تو کم سے کم 12 ربیع الاول شریف تک یہ پڑھ لیں۔ بدھ کے دن ویسے بھی دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور خاص 12 ربیع الاول والے دن کوشش کریں کہ ظہر سے عصر کے ٹائم ایک تو یہ اسمِ اعظم پڑھیں گیارہ مرتبہ اور تین مرتبہ یہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو میں یہ آج کا درود شریف شیئر کروں گا تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  بس صرف درودِ تاج آپ نے لکھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

 

درودِ تاج

لکھنے کے بعد تین مرتبہ اس کو پڑھنا بھی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ویسے روزانہ ایک مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور 12 ربیع الاول والے دن تین مرتبہ درودِ تاج کو پڑھنا ہے۔ اپنا گھر چاہئے اپنا کاروبار چاہیے اپنی ذاتی گاڑی چاہیے۔ من پسند شادی چاہتے ہیں۔ لاکھوں ماہانہ آمدنی چاہیے۔ سب کچھ اس وظیفے سے مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

 

 

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad